چکوال (خرم منظور) ڈھوک پٹھان کے قریب ٹینکر کھائی میں گرنے کی اطلاع پر ریسکیو وہیکل سمیت دو ایمرجنسی گاڑیاں روانہ ہوئیں موقع پر موجو...
چکوال (خرم منظور) ڈھوک پٹھان کے قریب ٹینکر کھائی میں گرنے کی اطلاع پر ریسکیو وہیکل سمیت دو ایمرجنسی گاڑیاں روانہ ہوئیں موقع پر موجود شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ سکھر سے اسلام آباد جانے والا45 ٹن دودھ سے بھرا کنٹینر (ٹی ایل زیڈ-812)تلہ گنگ ڈھوک پٹھان کے قریب بریک فیل ہونے کے باعث کھائی میں جا گرا ۔ حادثہ کے نتیجہ میں دو افراد گاڑی میں پھنس گئے جن میں سے ایک کو گاڑی کاٹ کر تقریبا 1 گھنٹے کے ریسکیو آپریشن کے بعد نکالا گیا زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دیا گیا آپریشن میں ذوالقرنینEMT,یاسر LTV, عبدالجبار EMT,مسلم DR, حبیب DR اور عمران حسینLTV نے حصہ لیا۔ پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال NO MC/CHK (266-21) Date: 04-09-2021 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122 چکوال۔ Contct 0334-8744708 Avc.Chakwal@gmail.com
|
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.