چکوال (خرم منظور) چک عمراء فائرنگ کی اطلاع پر ریسکیو اسٹیشن سے ایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ معمولی تلخ کلا...
چکوال (خرم منظور) چک عمراء فائرنگ کی اطلاع پر ریسکیو اسٹیشن سے ایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا ہوا جس کے بعد ایک شخص نے فائرنگ کی جس کی زد میں آ کر رفاقت ولد عارف موقع پر جانبحق جبکہ 28 سالہ علی جواد ولد الفت ساکن چک عمرا ماتھے پر گولی لگنے سے شدید زخمی ہوا۔ زخمی کو ریسکیورز نے نیم بےہوشی کی حالت میں راستے سے ریسیو کیا اور ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا جہاں سے متاثرہ شخص کو ایڈوانس ٹریٹمنٹ کے لیے راولپنڈی ریفر کر دیا گیا لیکن جانبرنہ ہوسکا۔ پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال NO MC/CHK (267-21) Date: 06-09-2021 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122 چکوال۔ Contct 0334-8744708 Avc.Chakwal@gmail.com
|
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.