چکوال (خرم منظور) جہلم روڈ تترال ہوٹل کے قریب ٹریفک حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے ایمبولینس روانہ کی شفٹ انچارج بلال قاسم ...
چکوال (خرم منظور) جہلم روڈ تترال ہوٹل کے قریب ٹریفک حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے ایمبولینس روانہ کی شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ تترال ہوٹل کے قریب تین رکشےآپس میں ٹکرا گئے ۔ حادثے کے نتیجے میں دو افراد 35سالہ عبدالرحمن ولد ارشد محمود ساکم بھلہ اور 35 سالہ عامر ولد اصغر ساکن کھوکر زیر زخمی ہوئے ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔ پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال NO MC/CHK (265-21) Date: 04-09-2021 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122 چکوال۔ Contct 0334-8744708 Avc.Chakwal@gmail.com |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.