چکوال(خرم منظور)بدھڑ ونہار ٹرالر الٹنے کی اطلاع پر ریسکیو وہیکل سمیت تین ایمرجنسی گاڑیاں روانہ ہوئیں شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا ک...
چکوال(خرم منظور)بدھڑ ونہار ٹرالر الٹنے کی اطلاع پر ریسکیو وہیکل سمیت تین ایمرجنسی گاڑیاں روانہ ہوئیں شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ خالی کینٹینر/ٹرالر جو میانوالی جا رہا تھا اوور سپیڈ اور سلپری روڈ کی وجہ سے موڑ کاٹتے ہوئے پلی سے سڑک کنارے الٹ گیا ۔ حادثہ کے نتیجہ میں ٹرالر میں موجود 2 افراد ڈرائیور اور ہیلپر شدید زخمی ہوئے تقریبا 7 گھنٹے کے ریسکیو آپریشن کے بعد گاڑی کاٹ کر ڈرائیور 29 سالہ ارشد علی خان ولد سردار علی خان ساکن میانوالی کونکالا گیا اور ٹی ایچ کیو ہسپتال تلہ گنگ منتقل کرنے پر ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کر دی۔ جبکہ ٹینکر کے نیچے دبے دوسرا شخص جو کرین کا استعمال کر کے نکالا گیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ چکا تھا ڈیڈ باڈی RHC کوٹ قاضی منتقل کر دی گئی، آپریشن میں آصف LFR, دلاورEMT، ذوالقرنینEMT، کامرانLTV، ساجدDR، محسنDR، شوکتLTV، شہزادEMT اور نزاکتLTV نے حصہ لیا۔ |
---|
اب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال
No. MC/CHK (290-21)
Date: 23-09-21
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
Contact: 03348744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.