Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

چکری روڈ ڈڈھمبر گاؤں سواں نالہ میں ایک خاتون ڈوب کر جانبحق

چکوال (خرم منظور) ڈڈھمبر گاوں میں ایک خاتون کے ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کنٹرول روم نے ٹیم روانہ کی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتای...


چکوال (خرم منظور) ڈڈھمبر گاوں میں ایک خاتون کے ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کنٹرول روم نے ٹیم روانہ کی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ دلہہ گاؤں کے قریب ڈڈھمبر گاؤں کرم ہسپتال کے قریب 60 سالہ غلام عائشہ دختر غلام محمد روزانہ بھینسوں کو سواں نالے سے پار لےکر جاتی تھی۔


 آج پانی کا بہاؤ زیادہ ہونے کی وجہ سے پاؤں پھسل گیا جس کی وجہ سے 50 سے 60 فٹ قطر میں پھیلے گہرے پانی میں چلی گئیں اور تیراک نہ ہونے کی وجہ سے ڈوب گئیں، آدھا گھنٹہ سرچ کے بعد ڈیڈ باڈی نکال کر لواحقین کے حوالے کر دی گئی آپریشن میں کمانڈر عاشق حسینSI ،وسیم DR, عادل LTV,علی رضا LTV اور حسنEMT نے حصہ لیا۔ 


پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال 

NO MC/CHK (275-21)

Date: 14-09-2021

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال۔

Contct 0334-8744708

Avc.Chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.