چکوال(خرم منظور) لکھوال ڈیم نوجوان کے ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ 25 سالہ مدثر ولد عبدالستار...
چکوال(خرم منظور) لکھوال ڈیم نوجوان کے ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ 25 سالہ مدثر ولد عبدالستار ساکن موتی بازار چکوال اچانک پاؤں پھسلنے سے ڈیم میں گر گیا ۔ مذکورہ نوجوان تیراک نہ ہونے کی وجہ سے ڈوب گیا، ریسکیورز نے ڈیڈ باڈی ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دی۔ |
---|
پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال No. MC/CHK (293-21) Date: 25-09-21 خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122 چکوال Contact: 03348744708 avc.chakwal@gmail.com |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.