Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

ڈھڈیال: کیری وین کو مرمتی کے دوران آگ لگ گئی

چکوال(خرم منظور) ڈھڈیال گاڑی کو آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو فائر فائٹرز موقع پر پہنچے ۔شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ پنڈی روڈ ڈھڈی...

چکوال(خرم منظور) ڈھڈیال گاڑی کو آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو فائر فائٹرز موقع پر پہنچے ۔شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ پنڈی روڈ ڈھڈیال تھانہ کے قریب کیری وین مرمت کے دوران فیول ٹینک کے قریب بغیر حفاظتی انتظامات ویلڈنگ کرتے ہوئے فیول ٹینک میں آگ بھڑک اٹھی۔

 آگ نے لمحوں میں پوری گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ریسکیورز نے آگ پر قابو پالیا حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ 



پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال

No. MC/CHK (294-21)

Date: 25-09-21

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال

Contact: 03348744708

avc.chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.