17 صفر جلوس کے لیے 10 ریسکیو پوسٹز اور 7 ایمرجنسی گاڑیاں مختلف کی پوائنٹس پر الرٹ ہیں:ڈاکٹر عتیق احمد خان ڈی ای اوریسکیو 1122 چکوال...
17 صفر جلوس کے لیے 10 ریسکیو پوسٹز اور 7 ایمرجنسی گاڑیاں مختلف کی پوائنٹس پر الرٹ ہیں:ڈاکٹر عتیق احمد خان ڈی ای اوریسکیو 1122 چکوال چکوال(خرم منظور) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹرعتیق احمد خان کی ہدایات کے مطابق 17 صفر المظفر کو منعقدہ مذہبی پروگرامات کو پر امن بنانے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے 10 ریسکیو پوسٹز ضلع بھر کے مختلف مقامات پر تعینات کی گئی ہیں اس کے علاوہ ریسکیورز 7 ایمرجنسی گاڑیوں کے ساتھ چکوال اور چوآسیدن شاہ جلوس کے قریب الرٹ موجود ہیں۔ |
---|
پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال
ہینڈ آؤٹ
No. MC/CHK (292-21)
Date: 25-09-21
خرم منظور
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
Contact: 03348744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.