Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

بریک فیل ہوجانے پرپتھرسے گاڑی روکنے کی کوشش میں ڈرائیور جاں بحق

چکوال (خرم منظور)موٹروے حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے ریسکیو وہیکل اور ایمبولینس روانہ کیں شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ...


چکوال (خرم منظور)موٹروے حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے ریسکیو وہیکل اور ایمبولینس روانہ کیں شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ سالٹ رینج (ایریا 225 ساؤتھ) ایم-2 موٹروے اترائی میں بریک فیل کے باعث لہسن سے لدا مزدہ ٹرک الٹ گیا جو کوہاٹ سے لاہور جا رہا تھا۔

 حادثہ کے نتیجہ میں ڈرائیور شمشیر خان ولد خانہ دین ساکن خیل ضلع کوہاٹ موقع پر جاں بحق ہوا، ریسکیورز نے بتایا کہ ڈرائیور نے بریک فیل ہونے پر گاڑی سے چھلانگ لگا کر گاڑی روکنے کےلیے ٹائر کے آگے پتھر پھنکنے کی کوشش کی کہ خود گاڑی کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گیا۔ موٹروے پولیس اور ریسکیورز نےکرین کی مدد سے ڈیڈ باڈی نکال کر ٹراما سنٹر کلرکہار منتقل کر دی۔ 


پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 چکوال

No:MC/CHK(226-21)

Date:12-08-21

میڈیاکوارڈینیٹر

  ریسکیو 1122چکوال

Contct:0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.