Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

چکوال بھون روڈ پرلڑائی میں ایک شخص زخمی، ہسپتال منتقل

چکوال (خرم منظور)بھون روڈ جھگڑا کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ کنگ میرج ہال بھون روڈ کے قریب ...


چکوال (خرم منظور)بھون روڈ جھگڑا کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ کنگ میرج ہال بھون روڈ کے قریب چند افراد نے 25 سالہ خرم قلد الطاف کو چھری وغیرہ سے مارا۔

 وہاں موجود افراد نے بتایا کہ فائر بھی کیا گیا لیکن متاثرہ شخص کو گولی نہیں لگی ذاتی دشمنی کی وجہ سے واقعہ پیش آیا ریسکیورز نےزخمی کو ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔



پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 چکوال

No:MC/CHK(227-21)

Date:13-08-21

میڈیاکوارڈینیٹر

  ریسکیو 1122چکوال

Contct:0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com

 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.