Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

چوآگنج علی شاہ :موٹرسائیکل اور ٹیوٹا وین میں تصادم، 01 شخص شدید زخمی

چکوال (خرم منظور)جہلم روڈ چوآ گنج علی شاہ ڈھوک کادو حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج نے بتایا کہ موٹرسائیکل ٹیو...


چکوال (خرم منظور)جہلم روڈ چوآ گنج علی شاہ ڈھوک کادو حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج نے بتایا کہ موٹرسائیکل ٹیوٹا وین سے جا ٹکرایا ۔

اس حادثہ کے نیتجہ میں 41 سالہ راجہ شوکت ولد اللہ مالک ساکن چوآ گنج علی شاہ شدید زخمی ہوا جسے خانپور کے قریب ریسکیورز نے ریسیو کیا اور ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔



پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 چکوال

No:MC/CHK(225-21)

Date:11-08-21

میڈیاکوارڈینیٹر

  ریسکیو 1122چکوال

Contct:0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com

 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.