چکوال(خرم منظور) تھوہا محرم خان بلڈنگ گرنے کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے ٹیم روانہ کی شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ ناقص میٹیریل اور غ...
چکوال(خرم منظور) تھوہا محرم خان بلڈنگ گرنے کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے ٹیم روانہ کی شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ ناقص میٹیریل اور غلط انجینئرنگ کی وجہ سے نئی ڈالی گئی گارڈر ٹی آئرن کی چھت پلستر کرتے ہوئے گر گئی ۔ اس کے نیچے 3 افراد دب گئے جنہیں اہل علاقہ نے نکال کر کیری وین میں شفٹ کیا ریسکیو سٹاف نے تھوہا بس سٹینڈ کے پاس ریسیو کیا تینوں متاثرین معمولی زخمی تھے جنہیں ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد سٹی ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دیا گیا۔
|
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.