چکوال (خرم منظور) کھوکھر زیر گولی لگنے کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے ایمبولینس روانہ کی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ موقع پر موجود اف...
چکوال (خرم منظور) کھوکھر زیر گولی لگنے کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے ایمبولینس روانہ کی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ موقع پر موجود افراد کے مطابق کھوکھر زیر کا رہائشی 24 سالہ حسن ولد ظہور گن کی صفائی کررہا تھا کہ خود کو گولی لگ گئی۔ ریسکیورز نے متاثرہ شخص کو راستے میں کیری وین سے ریسیو کیا اور ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔ |
---|
No:MC/CHK(186-21) Date:04-07-21 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122چکوال Contact:0334-8744708 Email:avc.chakwal@gmail.com |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.