چکوال (خرم منظور) راولپنڈی روڈ ڈھوک رتہ نزد پادشہان کرائم کیس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی ریسکیو کنٹرول روم نے بتایا ک...
چکوال (خرم منظور) راولپنڈی روڈ ڈھوک رتہ نزد پادشہان کرائم کیس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی ریسکیو کنٹرول روم نے بتایا کہ کالر کے مطابق ایک شخص نے گھریلو تنازعہ پر والد اور بھابی پر فائرنگ کی جس سے دونوں موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ قتل ہونے والوں گاؤں پادشہان ڈھوک رتہ کے رہائشی 70 سالہ اشرف ولد شاہ سوار اور 40 سالہ کوثر زوجہ اسد شامل ہیں، ضروری کاروائی کے بعد ریسکیورز انہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کریں گے۔ No:MC/CHK(184-21) Date:02-07-21 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122چکوال Contact:0334-8744708 Email:avc.chakwal@gmail.com |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.