چکوال(خرم منظور) اوڈھروال چوک مین گیس لائن میں آگ بھڑک اٹھی اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم کے حکم پر ریسکیو فائر فائٹنگ ٹیم موقع پر پہنچی۔...
چکوال(خرم منظور) اوڈھروال چوک مین گیس لائن میں آگ بھڑک اٹھی اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم کے حکم پر ریسکیو فائر فائٹنگ ٹیم موقع پر پہنچی۔ شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ سیوریج لائن کے ساتھ گزرنے والی مین گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی جس پر اے ایف ایف ایف فوم کے ذریعے تقریبا 30 منٹ فائر فائٹنگ کے بعد قابو پا لیا گیا۔ PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL No:MC/CHK(182-21) Date:26-06-21 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122چکوال Contact: 0334-8744708 Email:avc.chakwal@gmail.com |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.