Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

جمالوال :کنویں سے لاش برآمد، ریسکیورز نے پولیس کے حوالے کر دی

چکوال(خرم منظور) تھنیل روڈ پر واقع گاؤں جمالوال کنویں میں لاش ملنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی ۔شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتا...


چکوال(خرم منظور) تھنیل روڈ پر واقع گاؤں جمالوال کنویں میں لاش ملنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی ۔شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ تقریبا 20 فٹ گہرے کنویں میں جمالوال کے رہائشی 28 سالہ محمد اشرف ولد محمد صدیق کی لاش ملی اہل علاقہ نے بتایا کہ تقریبا 20 دن پہلے گھریلو معاملہ پر جھگڑا کر کے نکلا تھا اور لاپتہ تھا  اسےمرگی کے دورے بھی پڑتے تھے آج کنویں سے بدبو آنے پر لاش کا پتا چلا۔

 ریسکیورز نے تقریبا آدھے گھنٹے کے آپریشن کے بعد لاش نکال کر پولیس کے حوالے کر دی، آپریشن میں نعمان ایل ایف آر، تنویر ای ایم ٹی، علی ڈی آر، محسن ڈی آر، عبدالحق ڈی آر، وقاص ایل ٹی وی  اور نبیل ایل ٹی وی نے حصہ لیا۔


No:MC/CHK(183-21)  

  Date:29-06-21  

  میڈیا کوارڈینیٹر

  ریسکیو 1122چکوال

Contact:0334-8744708  

Email:avc.chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.