چکوال(خرم منظور)ڈھوک چھچھ حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے 2 ایمبولینسز روانہ کیں شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ مونا سے بھ...
چکوال(خرم منظور)ڈھوک چھچھ حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے 2 ایمبولینسز روانہ کیں شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ مونا سے بھیں کے درمیان واقع ڈھوک چھچ کے قریب کار اور رکشہ کا تصادم ہوا حادثہ کے نتیجہ میں 5 افراد زخمی ہوئے ۔ زخمیوں میں محلہ چشتیاں چکوال کے رہائشی 3 سالہ ارج ولد عامر، 5 سالہ محمد علی ولد عامر، مونا کے رہائشی 55 سالہ اورنگزیب ولد روزہ خان، بھیں کے رہائشی 30 سالہ حسیبہ ولد عنصر اور 47 سالہ ارشد ولد غلام علی شامل ہیں۔ ریسکیورز نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔ |
---|
No:MC/CHK(180-21)
Date:25-06-21
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال
Contact:0334-8744708
Email:avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.