Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

موٹروے پر حادثہ: 4 کاریں اور 3 ٹریلے ٹکرا گئے، 5 افراد زخمی

چکوال (خرم منظور)  موٹروے پر بلکسر انٹرچینج سے لاہور کی جانب دھراب پل کے قریب ٹریفک حادثہ کی اطلاع ملتے ہی 2 ایمولینسز اور ریسکیو ٹیمز موقع ...

چکوال (خرم منظور)  موٹروے پر بلکسر انٹرچینج سے لاہور کی جانب دھراب پل کے قریب ٹریفک حادثہ کی اطلاع ملتے ہی 2 ایمولینسز اور ریسکیو ٹیمز موقع پر پہنچیں۔ شفٹ انچارجز نعمان اور آصف نے بتایا کہ  ایم 2موٹروے دھرابی پل کے قریب سلپری سڑک ہونے کی وجہ سے ایک ساتھ 4کاریں اور 3 ٹریلے آپس میں ٹکرا گئے۔

 حادثہ کے نتیجہ میں 5 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 2 کو موقع پر فرسٹ ایڈ مہیا کی گئی جبکہ 3 کو ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کلرکہار منتقل کر دیا گیا جن میں سے ڈاکٹر کی ہدایت پر ایک زخمی کو ریسکیو پی ٹی ایس سروس کے ذریعے ایڈوانس ٹریٹمنٹ کےلیے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔


No:MC/CHK (174-21)

Date:17-06-21

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال

Contact:03348744708

Email:avc.chakwal@gmail.com

 

Office:Near Sadar Police Station Talagang Road Chakwal 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.