چکوال(خرم منظور) نیلہ روڈ اوڈھروال گاؤں اینیمل ریسکیو کی کال پر ریسکیوٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ تنگ جگہ ہو...
چکوال(خرم منظور) نیلہ روڈ اوڈھروال گاؤں اینیمل ریسکیو کی کال پر ریسکیوٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ تنگ جگہ ہونے کی وجہ سے بھینس نالہ میں پھنس چکی تھی۔ الیکٹرک ونچ کی مدد سے نکالنے کی کوشش کی گئی لیکن بھینس کے زخمی ہونے کے خطرہ پیش نظر ایکسیویٹر مشین کی مدد سے کھدائی کر کے بھینس کو ریسکیو کیا گیا، آپریشن میں ریسکیورز کے ساتھ بڑی تعداد میں اہل علاقہ نے حصہ لیا۔ No:MC/CHK (175-21) Date:17-06-21 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122 چکوال Contact:03348744708 Email:avc.chakwal@gmail.com |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.