چکوا ل(خرم منظور) گزشتہ رات پنڈی روڈ چک نارنگ منڈی مویشیاں کے قریب فائرنگ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج آصف عمران ن...
چکوا ل(خرم منظور) گزشتہ رات پنڈی روڈ چک نارنگ منڈی مویشیاں کے قریب فائرنگ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ ذاتی معاملہ پر پہلے گالم گلوچ ہوا تھا بعد میں فائرنگ کی گئی ۔ جس کے نتیجہ میں گردن پر گولی لگنے سے 36 سالہ علی نواز ولد جبار خان موقع پر جانبحق جبکہ 22 سالہ یعقوب خان ولد غلام علی ٹانگ میں گولیاں لگنے سے شدید زخمی ریسکیورز نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔ No:MC/CHK (173-21) Date:16-06-21 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122 چکوال Contact:03348744708 Email:avc.chakwal@gmail.com |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.