چکوال (خرم منظور) ماڑی گاؤں قیمتی بیل کنویں میں گرنے اور ڈھڈیال نالے میں بھینس پھنسنے کی اطلاع پر ڈیزاسٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم روانہ ہوئی ٹی...
چکوال (خرم منظور) ماڑی گاؤں قیمتی بیل کنویں میں گرنے اور ڈھڈیال نالے میں بھینس پھنسنے کی اطلاع پر ڈیزاسٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم روانہ ہوئی ٹیم ممبر ریسکیور عبدالحق نے بتایا کہ ڈھڈیال سٹرک کنارے موجود نالے میں بھینس اچانک گر گئی ۔ مقامی افراد نے ریسکیو 1122 کو مدد کے لیے بلایا تو تقریبا 20 منٹ کے ریسکیو آپریشن کے بعد الیکٹرک وینچ کی مدد سے بھینس کو باہر نکال کر مالک کے حوالے کر دیا گیا۔ دوسری طرف ماڑی گاؤں قربانی کی نیت سے پالا جانے والا بیل چرتے ہوئے گہرے کنویں میں جا گرا ۔ریسکیورز نے تقریبا ایک گھنٹے کے آپریشن کے بعد بیل کوبحفاظت نکال کر مالک کے حوالے کر دیا۔ ماڑی اینیمل ریسکیو آپریشنز میں سجاد ،خالد ، جاوید ، ثاقب ،علی اور عبدالحق نے حصہ لیا اہل علاقہ نے ریسکیو 1122 کے اس اقدام کو سراہا اور ادارہ کی ۔
|
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.