چکوال(خرم منظور) تلہ گنگ سرگودھا روڈ پر کار حادثہ کی اطلاع پر ایمبرلینس روانہ ہوئی نعمان شفٹ انچارج نے بتایا کہ پیر مہدی شاہ دربار جانے والی...
چکوال(خرم منظور) تلہ گنگ سرگودھا روڈ پر کار حادثہ کی اطلاع پر ایمبرلینس روانہ ہوئی نعمان شفٹ انچارج نے بتایا کہ پیر مہدی شاہ دربار جانے والی کار تیز رفتاری کے باعث نور اعوان پیٹرولیم کے قریب درخت سے جا ٹکرائی ۔ حادثہ کے نتیجہ میں کار ڈرائیور ڈھوک تریڑ تلہ گنگ کا رہائشی 26 سالہ لیاقت خان ولد شیر اعظم موقع پر جانبحق ہوگیا جبکہ 18 سالہ محمد بلال ولد خان فروش ساکن تلہ گنگ، 17 سالہ عزیر ولد اصغر ساکن تلہ گنگ اور20 سالہ بلال خان ولد خان رحمن ساکن جھاٹلہ زخمی ہوئے۔ ریسکیورز نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔ |
---|
PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL No:MC/CHK(131-21) Date:30-04-21 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122چکوال Contact:0334-8744708 Email:avc.chakwal@gmail.com |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.