Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

محلہ عثمان آبادمیں گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق

چکوال(خرم منظور) محلہ عثمان آباد گولی لگنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی نعمان شفٹ انچارج نے بتایا کہ محلہ عثمان آباد راولپنڈی روڈ ظف...


چکوال(خرم منظور) محلہ عثمان آباد گولی لگنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی نعمان شفٹ انچارج نے بتایا کہ محلہ عثمان آباد راولپنڈی روڈ ظفر سی این جی کے قریب کسی نامعلوم شخص نے فائرنگ سے آستانہ پر موجود 52 سالہ عثمان آبادکے رہائشی صوفی نور خانولد سوہندہ خان کو قتل کر دیا۔ انوسٹیگیشن ٹیم پہنچنے تک ڈیڈ باڈی موقع پر موجود رہے گی۔


(نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ہومیو ڈاکٹر نور خان ولد سوہندا خان کو فائرنگ کرکے قتل کیا)


PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL

No:MC/CHK(130-21)  

Date:30-04-21  

  میڈیا کوارڈینیٹر

  ریسکیو 1122چکوال

Contact:0334-8744708  

Email:avc.chakwal@gmail.com

 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.