Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

ٹمن روڈ بلال آباد فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی

چکوال(خرم منظور) ٹمن روڈ پر گولی لگنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی عاشق حسین شفٹ انچارج نے بتایا کہ ٹمن روڈ بلال آباد کے قریب پرانی ...


چکوال(خرم منظور) ٹمن روڈ پر گولی لگنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی عاشق حسین شفٹ انچارج نے بتایا کہ ٹمن روڈ بلال آباد کے قریب پرانی دشمنی کی وجہ سے فائرنگ ہوئی ۔

 نتیجہ میں 22 سالہ افتخار ولد امام دین کو دو گولیاں لگیں، شدید زخمی حالت میں ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ریسکیورز نے ٹی ایچ کیو ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دیا۔




PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL

No:MC/CHK(132-21)  

Date:01-05-21  

  میڈیا کوارڈینیٹر

  ریسکیو 1122چکوال

Contact:0334-8744708  

Email:avc.chakwal@gmail.com


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.