چکوال(خرم منظور) منڈے گاؤں ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو وہیکل اور ایمبولینس کے ساتھ ڈی ای آرٹی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی مصدق حبیب ایل ا...
چکوال(خرم منظور) منڈے گاؤں ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو وہیکل اور ایمبولینس کے ساتھ ڈی ای آرٹی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی مصدق حبیب ایل ایف آر نے بتایا کہ گذشتہ رات میڈیسن لے کر بلکسر سے منڈے گاؤں جا تے ہوئے 40 سالہ محمد السلام ولد محمد رمضان جس کا ذہنی توازن درست نہیں تھا۔ تالاب میں چھالانگ لگائی اور ساتھ بھائی کو بھی اپنے ساتھ کھینچا بھائی کچھ دیر میں باہر نکل آیا جس کو ٹانگ پر معمولی زخم آیا جبکہ خود 10 سے 15 فٹ گہرے پانی میں ڈوب گیا ریسکیو ٹیم نے تقریبا ایک گھنٹے کے آپریشن کے بعد ڈیڈ باڈی نکال کر لواحقین کے حوالے کر دی ریسکیو آپریشن میں مصدق , ساجد ، فہیم ، مطلوب ، خرم ، ثاقب اور اسد نے حصہ لیا۔ PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL No:MC/CHK(107-21) Date:10-04-21 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122چکوال Contact:0334-8744708 Email:avc.chakwal@gmail.com |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.