چکوال(خرم منظور)کلرکہار گڑھے میں بھینس پھنس گئی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کنٹرول روم کے حکم پر ڈیزاسٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم موقع پر پہنچی...
چکوال(خرم منظور)کلرکہار گڑھے میں بھینس پھنس گئی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کنٹرول روم کے حکم پر ڈیزاسٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم موقع پر پہنچی ۔ ایل ایف آرنعمان نے بتایا کہ کلرکہار جھیل کے قریب بھینس گڑھے میں اتری اور کیچڑ میں دھنس گئی ریسکیورز نے رسوں کی مدد سے نکال کر مالک کے حوالے کر دیا۔ PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL No:MC/CHK(106-21) Date:07-04-21 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122چکوال Contact:0334-8744708 Email:avc.chakwal@gmail.com عنوان: Animal Rescue KalarKahar
|
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.