Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

کلرکہار پہاڑوں پر لگی آگ پر 02 گھنٹے کی مسلسل فائرفائٹنگ کے بعد قابو پا لیا گیا

چکوال(خرم منظور) کلرکہار کے پہاڑوں میں آگ لگنے کی اطلاعات پر کنٹرول روم ریسکیو 1122 کے حکم پر ریسکیو فائر فائٹنگ ٹیمز 4 ایمرجنسی گاڑ...


چکوال(خرم منظور) کلرکہار کے پہاڑوں میں آگ لگنے کی اطلاعات پر کنٹرول روم ریسکیو 1122 کے حکم پر ریسکیو فائر فائٹنگ ٹیمز 4 ایمرجنسی گاڑیوں سمیت روانہ ہوئیں۔ اسٹیشن کوارڈینیٹر ارسلان ادریس نے بتایا کہ سوکھی گھاس  اور جھاڑیوں سے شروع ہونے والی آگ 5 سے 6 کلومیٹر ایریا میں پھیل گئی۔

تین فائرفائٹنگ ٹیمز نے سٹارویشن میتھڈ کے ذریعے آگ پر تقریبا02 گھنٹے کے مسلسل آپریشن کے بعد قابو پا لیا، اس موقع پر لاہور سے آئے پراوینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پی ڈی ایم اے کے وفد نے ریسکیو 1122 چکوال کی کارکردگی اور پیشہ وارانہ انداز میں کام کرنے کو سراہا, ریسکیو آپریشن میں ارسلان ادریس  ، آصف عمران ، مصدق حسین  اور 28 ریسکیورز نے حصہ لیا.۔



PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL

No:MC/CHK(108-21)  

  Date:14-04-21  

  میڈیا کوارڈینیٹر

  ریسکیو 1122چکوال

Contact:0334-8744708  

Email:avc.chakwal@gmail.com

 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.