چکوال/خرم منظور)ملت چوک ڈیلیوری کیس کی اطلاع پر ایمبولینس روانہ ہوئی ثوبان نے بتایا کہ مہوش زوجہ جواد ساکن ملت چوک کی طبیعت اچانک خراب ہوئ...
چکوال/خرم منظور)ملت چوک ڈیلیوری کیس کی اطلاع پر ایمبولینس روانہ ہوئی ثوبان نے بتایا کہ مہوش زوجہ جواد ساکن ملت چوک کی طبیعت اچانک خراب ہوئی۔ اسےفوری طور پرہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ مریضہ کی طبیعت بگڑنے پر حبیب النساء ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن نے راستے میں ایمبولینس روکنے کا کہا۔ کچھ ہی دیر میں ایمرجنسی گاڑی میں ہی بچے کی پیدائش ہوئی، ماں اور بچہ مکمل صحت مند ہیں دونوں کو مزید ٹریٹمنٹ کےلیے ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا گیا۔
|
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.