Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

ٹائر میں چادر آنے سے موٹرسائیکل سوار زخمی

چکوال(خرم منظور)چوآ سیدن شاہ روڈ پر موٹرسائیکل سوار کے زخمی ہونے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی عاشق حسین شفٹ انچارج نے بتایا ...



چکوال(خرم منظور)چوآ سیدن شاہ روڈ پر موٹرسائیکل سوار کے زخمی ہونے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی عاشق حسین شفٹ انچارج نے بتایا کہ جنگا سٹاپ کے قریب ٹائر میں چادر پھنسنے سے موٹرسائئکل گر گیا۔

اس حادثے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا، جسے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 



PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL

No:MC/CHK(104-21)  

  Date:04-04-21  

  میڈیا کوارڈینیٹر

  ریسکیو 1122چکوال

Contact:0334-8744708  

Email:avc.chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.