Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

ڈھوک پروانہ: ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق

چکوال(خرم منظور)ڈھوک پروانہ ٹریکٹر الٹنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ ہوئی عاشق حسین شفٹ انچارج نے بتایا کہ ٹریکٹر سے کھیتوں میں کام...


چکوال(خرم منظور)ڈھوک پروانہ ٹریکٹر الٹنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ ہوئی عاشق حسین شفٹ انچارج نے بتایا کہ ٹریکٹر سے کھیتوں میں کام کرتے ہوئے غیر ہموار جگہ پر ٹریکٹر الٹ گیا ۔


اس حادثے کے نتیجہ میں 55 سالہ خضر حیات ولد کرم خان ساکن نیلہ جاں بحق ہو گیا۔ریسکیورز نے راستہ میں کار سے ریسیو کیا اور ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔



PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL

No:MC/CHK(093-21)  

  Date:31-03-21  

  میڈیا کوارڈینیٹر

  ریسکیو 1122چکوال

Contact:0334-8744708  

Email:avc.chakwal@gmail.com


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.