Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

جھیک اڈا کے قریب موٹرسائیکل واٹر ٹینکر سے جا ٹکرایا، 2 بھائی جاں بحق

چکوال(خرم منظور)ملہال مغلاں سے 3 کلومیٹر آگے موٹرسائیکل حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی آصف عمران شفٹ انچارج نے بتایا کہ  سو...


چکوال(خرم منظور)ملہال مغلاں سے 3 کلومیٹر آگے موٹرسائیکل حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی آصف عمران شفٹ انچارج نے بتایا کہ  سوسیاں کے رہائشی دو بھائی 20 سالہ فخر ولد پرویز اور 26 سالہ فرحت ولد پرویز موٹرسائیکل پر راولپنڈی جا رہے تھے کہ جھیک اڈا کے قریب پیچھے سے واٹر ٹینکر سے جاٹکرائے۔

موقع پر دونوں کلینیکل ڈیتھ میں جا چکے تھے، ریسکیورز نے مصنوعی طریقے سے سانس اور دل کی دھڑکن بحال کرنے کی کوشش کی اور ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹر نے موت کی تصدیق کر دی۔



PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL

No:MC/CHK(119-21)  

Date:23-04-21  

  میڈیا کوارڈینیٹر

  ریسکیو 1122چکوال

Contact:0334-8744708  

Email:avc.chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.