چکوال(خرم منظور)ڈھوک پھلاڑی کے قریب ٹرک اور مزدہ تصادم کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس موقع پر پہنچی، عاشق حسین شفٹ انچارج نے بتایا کہ میانوالی...
چکوال(خرم منظور)ڈھوک پھلاڑی کے قریب ٹرک اور مزدہ تصادم کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس موقع پر پہنچی، عاشق حسین شفٹ انچارج نے بتایا کہ میانوالی روڈ ڈھوک پھلاڑی کے قریب ٹرک اور مزدہ آمنے سامنے سے ایک دوسرے کے ساتھ جاٹکرائے۔ حادثہ کے نتیجہ میں مزدہ ڈرائیور کی ٹانگ ٹوٹ گئی ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعدسٹی ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دیا۔
|
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.