Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

مرید کے قریب کار درخت سے جا ٹکرائی خاتون سمیت 2 افراد زخمی

چکوال(خرم منظور)مرید کے قریب کار حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے ایمبولینس روانہ کی مصدق حبیب شفٹ انچارج نے بتایا کہ تلہ گنگ سے چکوال...


چکوال(خرم منظور)مرید کے قریب کار حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے ایمبولینس روانہ کی مصدق حبیب شفٹ انچارج نے بتایا کہ تلہ گنگ سے چکوال کی جانب آنے والی کار ڈرائیور کو اونگھ آنے کی وجہ سے مرید کے قریب سڑک سے اتر گئی اور درخت سے جا ٹکرائی۔

 کار میں 4 افراد سوار تھے جن میں سے36 سالہ وجے کمار ولد منموہن کمار ساکن کریالہ اور 25 سالہ روینا دختر روندر ساکن کریالہ زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔



PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL

No:MC/CHK(111-21)  

Date:21-04-21  

  میڈیا کوارڈینیٹر

  ریسکیو 1122چکوال

Contact:0334-8744708  

Email:avc.chakwal@gmail.com

 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.