Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

تھوہا محرم خان میں راستے کے تنازعہ پر جھگڑا, 2 افراد جاں بحق ،2 زخمی

چکوال(خرم منظور)تھوہا محرم خان کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی آصف عمران شفٹ انچارج اور نعمان   نے بتایا کہ راست...

چکوال(خرم منظور)تھوہا محرم خان کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی آصف عمران شفٹ انچارج اور نعمان   نے بتایا کہ راستے کے تنازعہ پر دو خاندانوں میں جھگڑا ہوا جس کے نتیجہ میں 2 افراد گولی لگنے سے جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔

 ریسکیو 1122 نے 17 سالہ کامران ولد فتح خان کو ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال تلہ گنگ منتقل کیا ۔جاں بحق ہونے  والوں میں ایک 40 سالہ میر باز ولد شاہ نواز شامل ہیں۔ دیگر دو افراد ریسکیو ٹیم پہنچنے سے پہلے ہسپتال منتقل کیے جا چکے تھے۔



PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL

No:MC/CHK(122-21)  

Date:27-04-21  

  میڈیا کوارڈینیٹر

  ریسکیو 1122چکوال

Contact:0334-8744708  

Email:avc.chakwal@gmail.com

 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.