چکوال(خرم منظور)بھون روڑ پر ڈمپر اور موٹرسائیکل تصادم کی اطلاع پر ایمبولینس موقع پر پہنچی ۔ریسکیو کنٹرول روم کے مطابق بھون روڈ پٹرول...
چکوال(خرم منظور)بھون روڑ پر ڈمپر اور موٹرسائیکل تصادم کی اطلاع پر ایمبولینس موقع پر پہنچی ۔ریسکیو کنٹرول روم کے مطابق بھون روڈ پٹرولنگ پولیس پوسٹ بھون کے قریب ڈمپر اور موٹرسائیکل ٹکر کے نتیجہ میں چکوال سے کلرکہار جانے والی کلرکہار کی رہائشی فیملی کی دو معصوم بچیاں جن میں 03 سالہ شیزا دختر غلام عباس اور 08 سالہ فزا دختر غلام عباس موقع پر جانبحق ہوئیں۔ جبکہ 35 سالہ غلام عباس ولد محمد نواز اور صائمہ زوجہ غلام عباس زخمی ہوئے جنہیں ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔ PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL No:MC/CHK(121-21) Date:27-04-21 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122چکوال Contact:0334-8744708 Email:avc.chakwal@gmail.com
|
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.