Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

مزدہ اور ٹریلر کے درمیان ایک شخص دب گیا، موقع پر جاں بحق

چکوال( خرم منظور)نیلہ روڈ چک بھون گاؤں مزدہ اور ٹرک کے درمیان ایک شخص دب گیا اطلاع ملتے ہی ریسکیو اسٹیشن سے ایمبولینس روانہ ہوئی، آصف عمران ...

چکوال( خرم منظور)نیلہ روڈ چک بھون گاؤں مزدہ اور ٹرک کے درمیان ایک شخص دب گیا اطلاع ملتے ہی ریسکیو اسٹیشن سے ایمبولینس روانہ ہوئی، آصف عمران   نے بتایا کہ نیلہ روڈ پر واقع طارق ہوٹل پر مزدہ ہینڈ بریک اور ٹائر کے پیچھے رکاوٹ نہ رکھی جانے کے باعث پیچھے چل پڑا جہاں ٹریلہ کھڑا تھا۔

ستائیس 27 سالہ جمال شاہ ولد سخی شاہ ساکن چک بھون نے مزدہ کو دھکے سے روکنے کی کوشش کی جس سے مزدہ اور ٹریلر کے درمیان دب گیا اور موقع پر جانبحق ہو گیا ریسکیورز نے ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔ 


PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL

No:MC/CHK(071-21)

  Date:09-03-21

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال

0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.