Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

دندہ شاہ بلاول میں کار اور ٹرک کے درمیان تصادم، 4 افراد زخمی

چکوال( خرم منظور)دندہ شاہ بلاول ٹرک اور کار تصادم کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس موقع پر پہنچی  شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ میانو...


چکوال( خرم منظور)دندہ شاہ بلاول ٹرک اور کار تصادم کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس موقع پر پہنچی  شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ میانوالی روڈ دندہ شاہ بلاول تلہ گنگ کی جانب آنے والا ٹرک بنجرہ سے میانوالی جانے والی کار سے ٹکرا گیا ۔

حادثہ کے نتیجہ میں 4 افراد زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد رورل ہیلتھ سینٹرکوٹ قاضی اور پھر وہاں 2 زخمیوں کو سٹی ہسپتال تلہ گنگ منتقل کیا گیا، حادثہ ٹرک کا ایکسل ٹوٹنے کی وجہ سے پیش آیا زخمیوں کا تعلق بنجرہ سے ہے۔


PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL

No:MC/CHK(070-21)

  Date:08-03-21

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال

0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.