Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

چکوال سبزی منڈی میں سیلنڈر لیکج سے آگ بھڑک اٹھی، ریسکیوکی بروقت کاروائی

چکوال( خرم منظور)سبزی منڈی دکان میں آگ لگنے کی اطلاع پر کنٹرول روم کے حکم پر ریسکیو فائر فائٹرز روانہ ہوئے ۔ آصف عمران  لیڈفائرریسکیورنے بتا...


چکوال( خرم منظور)سبزی منڈی دکان میں آگ لگنے کی اطلاع پر کنٹرول روم کے حکم پر ریسکیو فائر فائٹرز روانہ ہوئے ۔

آصف عمران  لیڈفائرریسکیورنے بتایا کہ سبزی منڈی گلی نمبر 3 ٹی سٹال میں سیلنڈر لیکج کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی۔

ریسکیو1122چکوال ٹیم کے بروقت رسپانس کی وجہ سے آگ پر فائر ایکسٹنگیشرز اور فائر وہیکل کی مدد سے قابو پایا گیا، چند برتن جلنے کے علاوہ کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔



PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL

No:MC/CHK(072-21)

  Date:11-03-21

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال

0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.