Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

ڈھاب خوشحال : کنویں سے نوجوان کی لاش نکال لی گئی

(چکوال(خرم منظور)ڈھاب خوشحال کنویں میں لاش کی موجودگی کی اطلاع پر کنٹرول روم کے حکم پر دو ایمرجنسی گاڑیوں کے ساتھ ریسکیو ٹیم موقع پر...

(چکوال(خرم منظور)ڈھاب خوشحال کنویں میں لاش کی موجودگی کی اطلاع پر کنٹرول روم کے حکم پر دو ایمرجنسی گاڑیوں کے ساتھ ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی۔

 آصف عمران  نے بتایا کہ 21 سالہ حاشم ولد محمد یاسین جس کا ذہنی توازن درست نہ تھا اور مورخہ 26 مارچ بروز جمعہ سے گھر سے لاپتہ تھا۔

آج والد نے ڈھونڈتے ہوئے کنویں میں جھانکا تو اس کی لاش دکھائی دی۔ ریسکیوکو اطلاع کرنے پر ریسکیورز نے لاش کنویں سے نکال کر لواحقین کے حوالے کر دی۔



PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL

No:MC/CHK(090-21)  

  Date:30-03-21  

  میڈیا کوارڈینیٹر

  ریسکیو 1122چکوال

Contact:0334-8744708  

Email:avc.chakwal@gmail.com

 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.