چکوال(خرم منظور)مینگن گاؤں موٹرسائیکل سوار گرنے کی اطلاع پر ایمبولینس موقع پر پہنچی مصدق حبیب نے بتایا کہ تھوہا سے مینگن روڈ پر نا...
چکوال(خرم منظور)مینگن گاؤں موٹرسائیکل سوار گرنے کی اطلاع پر ایمبولینس موقع پر پہنچی مصدق حبیب نے بتایا کہ تھوہا سے مینگن روڈ پر نامعلوم کار کی موٹرسائیکل سے ٹکر ہوئی۔ حادثے کے نتیجہ میں بلکسر کارہائشی 25 سالہ حامد ولد طارق موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیورز نے ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔ |
---|
PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL
No:MC/CHK(091-21)
Date:30-03-21
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال
Contact:0334-8744708
Email:avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.