Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

ریسکیور ایس جی جاوید اقبال انتقال کرگئے

چکوال(خرم منظور) ریسکیور  ایس جی جاوید اقبال ولد صاحب خان کو سدھر گاؤں میں سپردخاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں ریسکیورز ...

چکوال(خرم منظور) ریسکیور  ایس جی جاوید اقبال ولد صاحب خان کو سدھر گاؤں میں سپردخاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں ریسکیورز اور اہل علاقہ نے شرکت کی اور مرحوم کے بلند درجات کے لیے دعائیں کیں۔

 اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر رضوان نصیر اور تمام ریسکیورز کی جانب سے ڈاکٹر عتیق احمد خان ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے قبر پر پھول چڑھائے ۔ریسکیورز کی جانب سے سلامی پیش کی گئی اور مرحوم ریسکیور کے بیٹے کو پاکستانی پرچم پیش کیا گیا۔ 


ریسکیو 1122 چکوال

22-03-21

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.