چکوال( خرم منظور) امیر پور منگن لڑائی جھگڑا کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی ثوبان ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن نے بتایا کہ سردار چوک...
چکوال( خرم منظور) امیر پور منگن لڑائی جھگڑا کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی ثوبان ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن نے بتایا کہ سردار چوک کے قریب امیر پورمنگن گاؤں میں میاں بیوی کا جھگڑا ہوا ۔ ان کے 10 سالہ بچے نے بتایا کہ والدین کا جھگڑا ہوتا رہتا تھا آج بھی معمولی بات پر جھگڑا شروع ہوا اور راڈ سے والد نے مارا جس سے 40 سالہ خیر النساء زوجہ تنویر ساکن امیر پور منگن موقع پر جانبحق ہو گئی ۔ ریسکیورز نے لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دی۔ PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL No:MC/CHK(080-21) Date:21-03-21 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122چکوال 0334-8744708 avc.chakwal@gmail.com
|
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.