چکوال( خرم منظور)سہگل آباد کرائم ایمرجنسی کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اسٹیشن چکوال سے ایمبولینس روانہ ہوئی آصف عمران نے بتایا کہ ...
چکوال( خرم منظور)سہگل آباد کرائم ایمرجنسی کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اسٹیشن چکوال سے ایمبولینس روانہ ہوئی آصف عمران نے بتایا کہ ڈیوٹی پر جاتے ہوئے سہگل آباد اڈا کے قریب 29 سالہ صدا حسین ولد مستار حسین ساکن سہگل آباد پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجہ میں متعدد گولیاں جسم میں پیوست ہو گئیں۔ ریسکیورز نے متاثرہ شخص راستہ میں پرائیویٹ گاڑی سے ریسیو کیا ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔ |
---|
PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL
No:MC/CHK(088-21)
Date:26-03-21
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال
0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.