چکوال( خرم منظور)تلہ گنگ روڈ سواں سی این جی کے پاس ہائی ایس میں آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے دو فائر وہیکلز روانہ کیں بل...
چکوال( خرم منظور)تلہ گنگ روڈ سواں سی این جی کے پاس ہائی ایس میں آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے دو فائر وہیکلز روانہ کیں بلال قاسم ایس آئی نے بتایا کہ شارٹ سرکٹ سے انجن میں آگ پھیل گئی فائر فائٹرز نے 10 منٹ مسلسل فائر فائٹنگ سے آگ پر قابو پا لیا بروقت رسپانس کی وجہ مکمل گاڑی محفوظ بنا لی گئی، آپریشن میں ارسلان ایل ٹی وی، عبیدالایاز ایف آر، فرحت ایف آر، محسن ایف آر، جواد ایف آر، اکرم ایف آر اور وحید ایل ٹی وی نے حصہ لیا ۔ وہاں موجود افراد نے ریسکیورز کے پروفیشنل انداز سے آگ پر قابو پانے کے اور بروقت رسپانس پر شکریہ ادا کیا۔ |
---|
PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL
No:MC/CHK(076-21)
Date:13-03-21
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال
0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.