Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

ڈاکٹر عتیق احمد خان کوکرونا سے بچاؤ کی دوسری ویکسین لگادی گئی

چکوال( خرم منظور) ہیلتھ ورکرز کے ساتھ پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے ملازمین کو بھی دوسری کرونا ویکسین کا آغاز کر دیا گیا۔ ڈسٹرک...


چکوال( خرم منظور) ہیلتھ ورکرز کے ساتھ پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے ملازمین کو بھی دوسری کرونا ویکسین کا آغاز کر دیا گیا۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عتیق احمد خان اور  اے ایم ایس، ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال ڈاکٹر اشفاق سالک کو کرونا سے بچاؤ کی دوسری ویکسین لگادی گئی۔

 اس موقع پر ایمرجنسی آفیسر ساجد حسین، میڈیا کوارڈینیٹر خرم منظور بھی موجود تھے۔ 


PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL

No:MC/CHK(078-21)

  Date:15-03-21

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال

0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.