ڈھڈیال( خرم منظور)راولپنڈی روڈ پر کار الٹنے کی اطلاع پر کنٹرول روم کے حکم پر ریسکیو وہیکل سمیت 3 ایمرجنسی گاڑیاں موقع پر پہنچیں۔ آص...
ڈھڈیال( خرم منظور)راولپنڈی روڈ پر کار الٹنے کی اطلاع پر کنٹرول روم کے حکم پر ریسکیو وہیکل سمیت 3 ایمرجنسی گاڑیاں موقع پر پہنچیں۔ آصف عمران نے بتایا کہ ٹاہلی موڑ نزد سید کسراں پنڈی روڈ پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر الٹ گئی حادثہ کے نتیجہ میں 2 افراد 45 سالہ محمود سلطان ولد مہربان خان ساکن گجر خان اور 45 سالہ عمران ولد غلام قاسم ساکن ایبٹ آباد موقع پر جانبحق جبکہ 40 سالہ امیر خان ولد بادشاہ خان ساکن گجرات شدید زخمی ہوا۔ ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو چکوال ہسپتال منتقل کر دیا۔ |
---|
PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL
No:MC/CHK(075-21)
Date:13-03-21
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال
0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.