Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

چوآ روڈپرموٹرسائیکل اور رکشہ میں تصادم، 4 افراد زخمی

چکوال( خرم منظور) چوآ سیدن شاہ روڈ موٹرسائیکل رکشہ تصادم کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم ایمرجنسی گاڑی کے ساتھ موقع پر پہنچی ۔ آصف عمران لیڈ ...

چکوال( خرم منظور) چوآ سیدن شاہ روڈ موٹرسائیکل رکشہ تصادم کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم ایمرجنسی گاڑی کے ساتھ موقع پر پہنچی ۔

آصف عمران لیڈ فائر ریسکیور نے بتایا کہ چوآ روڈ بولے ہجیال سٹاپ کے پاس موٹرسائیکل اور رکشہ کی ٹکر ہوئی ،رکشہ ڈرائیورہٹ کر کے موقع سے بھاگ گیا ۔

حادثہ میں 25 سالہ بشرا دختر علی رضا ساکن دھیدوال، 20سالہ جہانزیب ولد اورنگزیب ساکن میانوالی، 29 سالہ آصف ولد خوشی محمد ساکن کریالہ اور 22 سالہ شہباز ولد اسحاق ساکن کھیوڑہ زخمی ہوئے ۔

 ریسکیو میڈیکل ٹیم نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعدان تمام زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔ 


PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL

No:MC/CHK(079-21)

  Date:17-03-21

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال

0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.