1 خرم منظور) راولپنڈی روڈ ڈھاب پڑی کے قریب خاتون موٹرسائیکل سے گر گئیں جنہیں ریسکیورز نے ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ہسپت...
1 خرم منظور) راولپنڈی روڈ ڈھاب پڑی کے قریب خاتون موٹرسائیکل سے گر گئیں جنہیں ریسکیورز نے ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔ 2 تلہ گنگ روڈ شمع الیکٹرانکس کے قریب موٹرسائیکل کی بزرگ شہری کو ٹکر حادثہ میں 64 سالہ غلام مرتضی ولد نور محمد زخمی ہوئے جنہیں ریسکیورز نے ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیوہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔ 3 ( نیلہ روڈ پر کھڑی شاہ زور کے ساتھ رکشہ جا ٹکرایا رکشہ میں 2 افراد سوار تھے جنہیں ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔ PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL No:MC/CHK(004-21) Date:07-01-21 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122چکوال Contact:0334-8744708 |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.