خرم منظور) تکیہ شاہ مراد کے قریب حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی تفصیلات کے مطابق فیملی خانپور سے تکیہ شاہ مراد جا رہے...
خرم منظور) تکیہ شاہ مراد کے قریب حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی تفصیلات کے مطابق فیملی خانپور سے تکیہ شاہ مراد جا رہے تھے کہ رکشہ تکیہ شاہ مراد کے قریب کیری وین سے ٹکرایا رکشے میں 7 افراد سوار تھے جو ٹکرانے کے ساتھ ہی الٹ گیا ۔ حادثہ کے نتیجہ میں 14 سالہ احمد ولد خرم موقع پر جانبحق جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا زخمیوں میں خانپور کے رہائشی 10 سالہ ریحان ولد کامران، 18 سالہ ہمدان عبداللہ ولد رضوان،12سالہ محمد شاہ رخ ولد زاہد اور 15 سالہ مہران علی ولد کامران شامل ہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فم کسرجھگڑے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی تفصیلات کے مطابق گھریلو معاملہ پر فم کسر کی رہائشی 24 سالہ نبیلہ بی بی زوجہ الفت شہزاد کے سر پر ڈنڈا لگنے سےچوٹ آئی ریسکیورز نے ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا پریس ریلیز PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL No:MC/CHK(003-21) Date:06-01-21 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122چکوال Contact:0334-8744708 |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.