چکوال (خرم منظور)نیلہ روڈ پر الرحمن کالج کے قریب چکوال سے نیلہ کی جانب جانے والے موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے اطلاع ملنے پر ریسکیو ای...
چکوال (خرم منظور)نیلہ روڈ پر الرحمن کالج کے قریب چکوال سے نیلہ کی جانب جانے والے موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے اطلاع ملنے پر ریسکیو ایمبولینس موقع پر پہنچی ۔ اس حادثہ کے نتیجہ میں بچی سمیت 2 افراد زخمی ہوئے جنہیں ریسکیورز نے ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا ۔ PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL No:MC/CHK(005-21) Date:10-01-21 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122چکوال Contact:0334-8744708 |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.